About Us
اتحاد، رہنمائی اور فلاحی ترقی
Unity, Guidance, and Social Welfare
اہلِ حدیث کو ایک مضبوط مستقبل کے لیے یکجا کرنا Bringing Ahl-e-Hadees Together for a Stronger Tomorrow
آل پاکستان اہلِ حدیث فیڈریشن کے بارے میں About All Pakistan Ahl-e-Hadees Federation (APAF)
الحمداللہ پاکستان میں اہلِ حدیثوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے لیکن اکثر منتشر ہے، افراد مختلف شہروں اور پیشوں میں بکھرے ہوئے ہیں۔ کسی مرکزی پلیٹ فارم کے بغیر، مشترکہ مسائل حل کرنا، مواقع بانٹنا اور کمیونٹی کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
آل پاکستان اہلِ حدیث فیڈریشن ان تمام چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے قائم کی گئی تاکہ کمیونٹی کو ایک مضبوط اور فعال پلیٹ فارم فراہم کیا جا سکے۔اہلحدیث فیڈریشن کو قائم کرنے کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں سے سب سے اہم وجہ منہج سلف سے منسلک عام عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم دینا ہے جہاں پر وہ اپنی عمومی زندگی، اپنی بنیادی ضروریات اور مسائل کا حل تلاش کر سکیں۔
آل پاکستان اہلحدیث فیڈریشن ایک غیر سیاسی، غیر سرکاری اور غیر منافع بخش ادارہ ہے جو کہ خالصتاً قرآن وحدیث کی روشنی میں کام کرتا ہے۔
آل پاکستان اہلحدیث فیڈریشن کسی بھی خاص مذہبی یا سیاسی جماعت سے قطعی منسوب نہیں ہے اور نا ہی ہو گی۔ اہلحدیث فیڈریشن میں کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے خواہ وہ سیاسی یا مذہبی جماعت کے فرد ہوں ان کو ممبر بنایا جا سکتا ہے۔
آل پاکستان اہلحدیث فیڈریشن ایسے تمام باصلاحیت سلفی بھائیوں کو جو اپنی صلاحیتوں کو اہلحدیث نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں پھیلانا چاہتے ہیں جس سے ان کے علم میں اور ان کی فنی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔ ایسے لوگوں کے لئے مناسب پلیٹ فارم فراہم کرے گا اور بعد میں ایسے نوجوانوں کو مناسب نوکریاں یا کاروبار میں معاونت فراہم کرے گا۔
اہلحدیث فیڈریشن ایسے تمام سلفی افراد کا ریکارڈ ترتیب دے گا جو کسی بھی قسم کی امداد کے مستحق ہیں، یہ رکارڈ تمام تحقیقات کے بعد مرتب کیا جائے گا۔ ایسے ریکارڈ سے اگر کوئی بھی مخیر حضرات معاونت کرنا چاہتے ہیں تو وہ فیڈریشن کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے ایسے معاونین کی ان افراد تک
رسائی کریں گے۔ اہلحدیث فیڈریشن اپنے سلفی بھائیوں کو جو کوئی کاروبار کر سکتے ہوں گے ان کو قرض حسنہ فراہم کرے گا۔ جس سے وہ معاشرے میں ایک باعزت طریقے سے اپنا اور اپنے گھر والوں کے لئے روزگار فراہم کر سکیں گے۔
Prefix for the Company Approach section will be written here
Headline Describing The Company Approach Will Be Here
Approach 1
Approach 2
Prefix for the Footer Call to action section will be here
